Unavailable
Unavailable
Unavailable
Audiobook41 minutes
Mad o Jazr
Written by Shafiq Ur Rahman
Narrated by Arif Bahalim
Rating: 0 out of 5 stars
()
Currently unavailable
Currently unavailable
About this audiobook
مد و جزر : "شریف پھول"، "احمق".
شفیق الرحمن (9 نومبر 1920- 19 مارچ 2000) اردو زبان میں مختصر کہانیاں لکھنے والے مزاح نگار تھے۔ وہ پیشہ کے لحاظ سے میڈیکل ڈاکٹر تھے اور انہوں نے پاکستان آرمی میں اپنے فرائض انجام دئے۔ انہیں ان کی ملٹری اور سولین کارکردگی پر ہلال امتیاز بھی عطا کیا کیا۔ شفیق الرحمن نے اردو زبان میں مزاح کو ایک نئ جہت دی۔ ان کے تخلیق کردہ ناقابل فراموش کرداروں میں رضیہ، شیطان، حکومت آپا، مقصود گھوڑا، بڈی، جج صاحب، ننھا اور کئ دوسرے شامل ہیں۔
اس مجموعے میں ان کی کتاب مد و جزر میں سے لی گئ دو کہانیاں پیش کی جا رہی ہیں۔ "شریف پھول" اور "احمق".

Reviews for Mad o Jazr
Rating: 0 out of 5 stars
0 ratings
0 ratings0 reviews