Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

Unavailable
Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan
Unavailable
Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan
Unavailable
Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan
Audiobook45 minutes

Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan

Rating: 4 out of 5 stars

4/5

()

Currently unavailable

Currently unavailable

About this audiobook

بچوں کے لئے نئ پرانی کہانیاں
بچوں کے لئے کہانیوں کا یہ مجموعہ اردو ادب کے مشہور ادیبوں نے لکھا ہے۔ البتہ اس مجموعے کے لئے جو کہانیاں منتخب کی گئ ہیں ان کے لکھنے والوں میں زیادہ تر ایسے ادیب ہیں جنہوں نے ان کم عمر سننے اور پڑھنے والوں کے لئےخاص طور سے کبھی کہانیاں نہیں لکھیں۔
کہانیوں کی اس تالیف میں سننے والوں کے لئے روایتی قصوں، روز مرہ کی کہانیوں اور نئ پرانی کہانیوں کو ایسے پیرائے میں پیش کیا گیا ہے جس میں ایک ان دیکھی دنیا کی دلکشی بھی ہے اور مزاح کے ساتھ اردو زبان کی چاشنی بھی۔

کہانیوں کی ترتیب

کمو نکمو
نہال وہ کم عمر بچہ ہے جسے بیکار یا "نکمو" کا خطاب دے دیا گیا ہے۔ اس کہانی میں نہال کی، تمام لوگوں کی امیدوں کے برخلاف، اپنی دادی کی محبت جیتنے کی کوششوں کو بیان کیا گیا ہے۔

جو یوں ہوتا تو کیا ہوتا
فریدہ کے لئے اس وقت دنیا الٹ پلٹ ہو جاتی ہے جب اس کے گھر کے تمام بڑے بچوں کی سی سوچ اپنا کر ان جیسی حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔

دو لکڑ ہارے
اس مختصر کہانی میں لالچ کی برائیوں کے بارے میں پیغام دیا گیا ہے۔

چچا چھکن نے تصویر ٹانگی
ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے والے چچا چھکن، اس کہانی میں اس وقت گھر میں بھونچال لے آتے ہیں جب وہ دیوار پر ایک تصویر ٹانگنے کے لئے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔

سنہرے مجسمے
اس کہانی میں انسانی رویوں اور زندگی کی حقیقتوں کو ایک سادہ سی پہیلی کے جواب بوجھنے کےذریعہ بیان کیا گیا ہے۔

ٹم بکٹو
ٹم بکٹو در اصل گریم برادران کی مشہور کہانی "رمپلسٹل سکن" کی اردو میں اپنائ گئ تحریر ہے۔ اشرف صبوحی نے بڑے دلکش پیرائے میں اس کہانی کو اردو میں ڈھالا ہے۔

میٹھے جوتے
یہ مختصر بیانیہ کہانی اس کے لکھنے والے کو اس بات پر حیرت ذدہ کر دیتی ہے کہ آخر جوتے کا چمڑہ کس طرح اتنا لطیف ہو سکتا ہے کہ وہ ایسی باریکیاں بیان کرے جو اس نے کیں۔
LanguageEnglish
Release dateJul 29, 2018
ISBN9781987113594
Unavailable
Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan

Related to Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan

Related audiobooks

Children's Short Stories For You

View More

Related articles

Reviews for Bachhoan kay liyay Naee Purani Kahaaniyaan

Rating: 4 out of 5 stars
4/5

1 rating1 review

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

  • Rating: 4 out of 5 stars
    4/5
    Nice stories for kids. The तस्वीर टाँगना by चाचाजी was the best