Discover millions of ebooks, audiobooks, and so much more with a free trial

Only $11.99/month after trial. Cancel anytime.

Unavailable
Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2
Unavailable
Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2
Unavailable
Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2
Audiobook1 hour

Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2

Rating: 3 out of 5 stars

3/5

()

Currently unavailable

Currently unavailable

About this audiobook

اردو ادب کی منتخب تحریریں، حصہ دوئم۔
"غالب کے خطوط".
مرزا اسد الله خان عالب اردو شاعری کے ایک نامور شاعر ہونے کے ساتھ نثر نگاری میں بھی ایک اونچا مقام رکھتے تھے۔ انہوں نے اپنی اس صفت کا مظاہرہ اپنے ان کے خطوط ذریعے کیا ہے جو انہوں نے اپنی زندگی میں لکھے۔ ان کے خطوط میں مزاح و صاف گوئ کی ایک دلآویز چاشنی کے ساتھ ان کے دور کی جھلکیاں بھی پائ جاتی ہیں۔ مرزا غالب نے اس زمانے کے مزاج و مزاق سے ہٹ کر خطوط نویسی کی ایک نئ طریق متعارف کرائ جو بے تکلفی اور سادگی لئے ہوئے تھی۔

"وہ اور میں".
انتظار حسین کی یہ مختصر کہانی اپنے اندر ایک فلسفیانہ گہرائ لئے ہوئے ہے جو اردو ادب میں ان کے بلند مقام کو ظاہر کرتی ہے۔

"چینی ایش ٹرے کی یاد میں".
اپنی اس تحریر میں مجتبی حسین اپنی پسندیدہ ایش ٹرے کے ٹوٹ جانے پر نہ صرف اس کی رسمی کارگزاری کے نقصان پر رنجیدگی کا اظہار کرتے ہیں، بلکہ وہ یہ باور کراتے ہیں کہ کس طرح وہ ایش ٹرے اس دور کے سماجی، سیاسی اور معیشی عوامل کی نشاندھی کا ذریعہ بھی تھی۔

"میر باقر علی" کے ایک اقتباس میں اس کے مصنف اشرف صبوحی دہلوی، میر باقر علی سے اپنی ایک ملاقات کا ذکر کرتے ہیں۔ میر باقر علی کو دہلی کا آخری داستان گو مانا جاتا ہے۔

"چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دئے".
چچا چھکن کا کردار جیروم کے جیروم کے تخلیق کردہ کردار "انکل پوجر" کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔ چچا چھکن سمجھتے تو اپنے آپ کو بہت بڑا اور بہت اہمیت کا حامل، مگر ہوتا یہ ہے کہ وہ عام گھریلو کاموں میں بھی الجھن پیدا کر دیتے ہیں۔ یہ کہانی ان کے دھوبن کو کپڑے دینے کے روز مرہ کے کام کے گرد لکھی گی ہے کہ کس طرح یہ آسان سا کام بھی ان کے لیے پہاڑ ثابت ہوا۔
LanguageEnglish
Release dateFeb 11, 2019
ISBN9781987131864
Unavailable
Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2

Related to Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2

Related audiobooks

General Fiction For You

View More

Related articles

Reviews for Urdu Adab Ki Muntakhib Tehreerain, Vol. 2

Rating: 3 out of 5 stars
3/5

3 ratings1 review

What did you think?

Tap to rate

Review must be at least 10 words

  • Rating: 4 out of 5 stars
    4/5
    कहानियाँ अच्छी हैं। ख़ासकर चाचा और धोबन वाली। इस विषय पर पूरी कहानी लिख डालना - वाह क्या बात है। मीर साहब का क़िस्सा भी खूब है - दास्तान गो ने दस्तूर क़ायम करने के लिए पान बेचना शुरू कर दिया - पढ़ने वाले ने भी कमाल किया है