You are on page 1of 1

‫‪www.amilonline.

tk‬‬
‫‪www.amilonline.yolasite.com‬‬
‫‪uumar347@gmail.com‬‬
‫‪+923145144976 or +923005105258‬‬
‫علوم سیکھنے سکھانے والوں کی حوصلہ‬ ‫مقصد عوام الناس کو روحانی علوم سیکھنے کی ترغیب دینا ہے اور شیطانی اور سفلی‬

‫شکنی کرنا ہے۔ جو حضرات خدمتِ خلق کی غرض سے عملیات سیکھنا چاہتے ہوں اور اس کے ذریعے دکھی انسانیت کی تکالیف‬

‫)اور پریشانیوں کو دور رکھنے کا جذبہ رکھتے ہوں ایسے لوگوں کیلئے یہ سائٹ مشعلِ راہ ثابت ہو گی ۔(انشاءاللہ‬

‫یہ سائیٹ ایسے ہی لوگوں کے خلف ایک جہاد ہے جو انسانیت کی کمزوریوں سے اپنی عیاریوں کی وجہ سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور‬

‫سادہ لوح انسان کو بیوقوف بنا کر اپنا الو سیدھا کرتے ہیں۔‬

‫یہ سائیٹ ان لوگوں کے لئے ایک پیغام ہے جو اپنی عمر بھر کی خون پسینے کی کمائی لوٹا دیتے ہیں ایسے افراد کے ہاتھوں جو‬

‫کی بدولت ان کی مدد تو ضرور کر پاتے ہیں لیکن ان کا‬ ‫علوم‬ ‫یا تو صرف فریب کا جال بچھائے بیٹھے ہیں یا پھر شیطانی‬

‫ایمان چھن جاتا ہے جس کی وجہ سے نہ تو ان کی زندگی رہتی ہے اور نہ ہی آخرت رہ جاتی ہے۔‬

You might also like