You are on page 1of 12

‫‪Table of Contents‬‬

‫‪1.......................................................................................................Table of Contents‬‬

‫مباہلہ‪2.............................................................................................................................‬‬

‫عظمت اہل بيت كى ايك زندہ سند‪3........................................................................................‬‬

‫‪ ..................................................................................................................5‬آیۃ مباہلہ‬

‫امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں‪6.........................................................................................‬‬


‫مبا ہل ہ‬
‫خداوندعالم نے اپنے پيغمبر)ص( كو حكم ديا ہے كہ ان واضح دلئل ك كے‬
‫بعد بھى كوئي شككخص تككم سكے حضككرت عيسككى )ع( ككے بككارے ميككں‬
‫گفتگو اور جھگڑا كرے تو اسے''مباھلہ''كى دعوت دو اور كہو كہ وہ اپنے‬
‫بچوں‪،‬عورتوں اور نفسو ںكو لے آئے اور تم بھى اپنے بچوںكو عورتككوں‬
‫اور نفسں كو بل لو پھر دعا كرو تاكہ خدا جھوٹككوں كككو رسككوا كككردے۔‬
‫بغير كہے يہ بات واضح ہے جب كہ مباہلہ سے مككراد ي كہ نہيككں ك كہ طرفيككن‬
‫جمع ہوں ‪،‬اور ايك دوسرے پر لعنت اور نفرين كريں اور پ ھر منتشككر‬
‫ہو جائيں كيونكہ يہ عمل تو نتيجہ خيز نہيں ہے۔ بلكہ مراد يہ ہے كہ دعا او‬
‫رنفرين عملى طور پر اپنا اثر ظاہر كرے اور جو جھوٹا ہو فورا ً عككذاب‬
‫ميں گرفتار ہو جائے۔ آيات ميں مباہلہ كككا نككتيجہ تككو بيككان نہيككں كيككا گيككا‬
‫ليكن چونكہ يہ طريقہ كار منطككق و اسككتدلل ك كے غيككر مككوثر ہونے پككر‬
‫اختيار كيا گيا تھا اس لئے يہ خككود اس بككات كككى دليككل ہے ككہ مقصككود‬
‫صرف دعا نہ تھى بلكہ اس كا خاجى اثر پيش نظر تھا۔ مباہلہ كا مسئلہ‬
‫عككرب ميككں كب ھى پيككش نہيككں آيككا ت ھا‪،‬اور اس راسككتہ سككے پيغمككبر‬
‫اكككرم)ص( كككو صككدقت و ايمككان كككو اچ ھى سككرح سككمجھا جاسكككتا‬
‫تھا‪،‬كيسے ممكن ہے كہ جو شخص كامل ارتباط كے ساتھ خدا پر ايمان‬
‫نہ ركھتا ہو وہ ايسے ميدان كى طرف آئے اور مخالفين كككو دعككوت دى‬
‫كہ آئو اكھٹے درگاہ خدا ميں چليں‪،‬اس سے درخواسككت كريككں اور دعككا‬
‫كريسيں ككہ وہ ج ھوٹے كككو رسككو اكككردے اور پ ھر يكہ ب ھى ك ہے ككہ تككم‬
‫عنقريب اس كا نتيجہ خودديكھ لو گے كہ خدا كككس طككرح جھوٹككوں كككو‬
‫سزا ديتا ہے او رعذاب كرتا ہے۔يہ مسلم ہے كہ ايسے ميدان كا رخ كرنا‬
‫بہت خطرناك معاملہ ہے كيونكہ اگر دعوت دينے والے كى دعا قبككول ن كہ‬
‫ہوئي اور مخالفين كو ملنے والى سزا كككا اثككر واضككح ن كہ ہہہوا تككو نككتيجہ‬
‫دعوت دينے والے كى رسوائي كے علوہ كچھ نہ ہوگا۔ كيسے ممكككن ہے‬
‫كہ ايك عقلمند اورسمجھ دار انسكان نكتيجے ككے متعلكق اطمينكان كئے‬
‫بغيككر اس مرحل كے ميككں قككدم رك ھے ۔ اسككى لئے تككو ك ہا جاتككا ہے ك كہ‬
‫پيغمبراكرم)ص( كى طرف سے دعككوت مبككاھلہ اپنكے نتككائج سكے قطككع‬
‫نظر‪،‬آپ )ص( كى دعوت كى صداقت اور ايمان كككى دليككل ب ھى ہے۔‬
‫اسلمى روايات ميں ہے كہ''مباھلہ''كى دعوت دى گئي تككو نجككران ك كے‬
‫عيسائيوں كے نمائنككدے پيغمككبر اكككرم)ص( ك كے پككاس آئے اور آپ)ص(‬
‫سكے مہلككت چككاہى تككا ككہ اس بككارے ميككں سككوچ بچككار كرليككں اور اس‬
‫سلسلے ميں اپنے بزرگوں سے مشورہ كرليں۔ مشورہ كككى يكہ بككات ان‬
‫كى نفسياتى حالت كى چغلى كھاتى ہے۔بہر حال مشورے كككا نككتيجہ ي كہ‬
‫نكل ككہ عيسككائيوں ككے مككا بيككن يكہ طكے پايككاكہ اگككر محمككد)ص( شككور‬
‫وغل‪،‬مجمع اور دادوفريادكے ساتھ''مباھلہ''كے لئے آئيں تو ڈرا نككہ جككائے‬
‫اورمباہلہ كرليا جائے كيونكہ اگر اس طرح آئيككں تككو پ ھر حقيقككت كچ كھ‬
‫بھى نہيں ‪،‬جب بھى شوروغل كا س كہارا ليككا جككائے گككا اور اگككر وہ ب ہت‬
‫محدود افراد كے ساتھ آئيں‪،‬بہت قريبى خواص اور چھوٹے بچوں كو لے‬
‫كر وعدہ گاہ ميں پہنچيں تو پھر جان لينا چاہيے كہ وہ خدا كے پيغمبرہيں‬
‫اور اس صورت ميں اس سے ''مبككاھلہ''كرنكے سكے پرہيككز كرنككا چككاہيے‬
‫كيونكہ اس صورت ميں معاملہ خطرناك ہے۔‬
‫طے شدہ پروگرام كے مطككابق عيسككائي ميككدان مبككاہلہ ميككں پہنچكے تككو‬
‫اچانك ديكھا ككہ پيغمككبر)ص( اپنكے بيٹكے حسككين)ع( كككو گككود ميككں لئے‬
‫حسن)ع( كا ہاتھ پكڑے اور على )ع( اور فاطمہ)ع( كو ہمراہ لئے آپہنچے‬
‫ہيں اور انہيں فرمككارہے ہيككں ككہ جككب ميككں دعككاكروں ‪،‬تككم آميككن كہنككا۔‬
‫عيسائيوں نے يہ كيفيت ديكھى تو انتہائي پريشان ہوئے اور مبككاہلہ سككے‬
‫رك گئے اور صككلح و مصككالحت ككے لئے تيككار ہوگئے اور ا ہل ذمكہ كككى‬
‫حيثيت سے رہنے پر آمادہ ہوگئے۔‬
‫عظمت ا ہل بيت كى ايك زند ہ سند‬
‫شيعہ اورسنى مفسرين اور محدثين نے تصريح كى ہے كہ آيہ مباہلہ ا ہل‬
‫بيت رسول عليہم السلم كى شان ميں نازل ہوئي ہے اور رسول اللككہ‬
‫)ص( جن افراد كو اپن كے ہمككراہ وعككدہ گككاہ كككى طككرف ل كے گئے ت ھے وہ‬
‫صرف ان كے بيٹے امام حسن)ع( اور امككام حسككين)ع( ‪،‬ان كككى بيككٹى‬
‫فاطمہ زہرا سلم اللہ عليہا اور حضككرت علككى )ع( ت ھے اس بنككاء پككر‬
‫آيت ميں ''ابنائنا ''سے مراد صرف امام حسن)ع( اور امام حسين)ع(‬
‫ہيں۔''نسائنا''سے مراد جناب فاطمہ سلم اللہ عليہا ہيككں اور''انفسككنا''‬
‫سے مراد صرف حضرت على )ع( ہيككں۔اس سلسككلے ميككں ب ہت سككى‬
‫احاديث نقل ہوئي ہيں۔ اہل سنت كے بعض مفسككرين ن كے جككوبہت ہى‬
‫تعداد ميں ہيں اس سلسككلے ميككں وارد ہونے والككى احككاديث كككا انكككار‬
‫لمولف''المنار''نے اس آيت كے ذيل ميككں‬ ‫كرنے كى كوشش كى ہے مث ً‬
‫كہا ہے‪:‬‬
‫''يہ تمام روايات شيعہ طريقوں سے مككروى ہيككں‪،‬ان كككا مقصككد معيككن‬
‫ہے‪،‬انہوں نے ان احاديث كى نشرو اشاعت اور ترويج كى كوشش كى‬
‫ہے۔ جس سے بہت سے علماء اہل سنت كو بھى اشتباہ ہوگيا ہے''۔ليكن‬
‫اہل سنت كى بنيادى كتابوں كى طرف رجوع كيا جائے تو وہ نشاندہى‬
‫كرتى ہيں كہ ان ميں سے ب ہت سكے طريقككوں كككا شككيعوں يككا ان كككى‬
‫كتابوں سے ہرگز كوئي تعلق نہيں ہے اور اگر اہل سنت كككے طريقككوں‬
‫سے مروى ان احاديث كككا انكككار كيككا جككائے تككو ان كككى بككاقى احككاديث‬
‫اوركتب بھى درجہ اعتبككار سكے گرجككائيں گككي۔ اس حقيقككت كككو زيككادہ‬
‫واضح كرنے ككے لئے ا ہل سككنت ككے طريقككوں سكے كچكھ روايككات ہم‬
‫يہاںپيش كريں گے۔ قاضى نوراللہ شوسترى اپنى كتاب نفيس ''احقكاق‬
‫الحق'')‪(1‬ميں لكھتے ہيں‪:‬‬
‫''مفسرين اس مسئلے ميں متفق ہيں كہ ''ابنائنا''س كے اس آيككت ميككں‬
‫امام حسن)ع( او رامام حسين)ع( مراد ہيں‪''،‬نسككائنا''س كے ''حضككرت‬
‫فاطمہ سلم اللہ عليہا''اور''انفسنا''ميں حضرت على عليہ السلم كككى‬
‫طرف اشارہ كيا گيا ہے''۔‬
‫اس كے بعد كتاب مذكور كے حاشيے پر تقريبا ً ساٹھ بزرگان اہل سكنت‬
‫كى فہرست دى گئي ہے جنہوں نے تصريح كى ہے ك كہ آيككت مبككاہلہ ا ہل‬
‫بيت رسول عليہم السلم كى شان ميں نازل ہوئي ہے۔‬
‫)‪'' (۲‬غاية المرام'' ميں صحيح مسلم كے حوالے سے لكھا‪:‬‬
‫''ايك روز معاويہ نے سعد بن ابى وقاص سے كہا‪:‬‬
‫''تم ابو تراب ) على )ع( ( كو سب وشتم كيككوں نہيككں كرت كے۔وہ كہن كے‬
‫لگا۔ جب سے على )ع( كے بارے ميں پيغمبر)ص( كى ك ہى ہوئي تيككن‬
‫باتيں مجھے ياد آتى ہيں‪،‬ميں نے اس كام سے صرف نظركرليككا ہے۔ان‬
‫ميں سے ايك يہ تھى كہ جب آيت مباہلہ نازل ہوئي تككو پيغمككبر)ص( ن كے‬
‫فاطمہ)ع( ‪،‬حسن)ع( ‪،‬حسين)ع( ‪،‬اور على )ع( كو دعوت دي۔اس كے‬
‫بعد فرمايككا''الل ھم ھو لء اھلككي'')يعنككى خككدايا يكہ ميككرے نزديكككى اور‬
‫خواص ہيں(۔تفسير''كشاف''كے مو لف اہل سككنت ك كے بزرگككوں ميككں‬
‫سے ہيں۔ وہ اس آيت كے ذيل ميں كہتے ہيں۔''ي كہ آيككت ا ہل كسككاء كككى‬
‫فضككيلت كككو ثككابت كرنككے كككے لئے قككوى تريككن دليككل ہے''۔شككيعہ‬
‫مفسرين‪،‬محدثين اور مو رخين بھى سب كے سب اس آيت كے ''اھل‬
‫بيت ''كى شان ميں نازل ہونے پر متفق ہيں چنانچہ''نورالثقلين'' ميككں‬
‫اس سلسلے ميں بہت سى روايات نقل كككى گئي ہيككں۔ ان ميككں س كے‬
‫ايك كتاب''عيون اخبار الرضا''ہے۔ اس ميككں ايككك مجلككس منككاظرہ كككا‬
‫حال بيان كيا گيا ہے‪،‬جو مامون نے اپنے دربككار ميككں منعقككد كككى ت ھي۔‬
‫اس ميں ہے كہ امام على بن موسى رضا عليہ السلم نے فرمايا‪:‬‬
‫''خدا نے اپنے پاك بندوں كو آيت مباہلہ ميں مشخص كرديا ہے اور اپنے‬
‫پيغمبر )ص( كو حكم ديا ہے‪:‬‬
‫''فمن حاجك فيہ من بعد ما جاء ك من العلم فقل''اس آيت كے نزول‬
‫كے بعد پيغمبر)ص( ‪،‬على )ع( ‪،‬فككاطمہ)ع( ‪،‬حسككن)ع( ‪،‬اور حسككين)ع(‬
‫كو اپنے ساتھ مباھلہ كے لئے لےگئے اور يہ ايسى خصوصككيت اور اعككزاز‬
‫ہے كہ جس ميں كوئي شخص اہل بيت عليہم السلم پر سبقت حاصل‬
‫نہيں كرسكا اور يہ ايسى منزلت ہے جہاں تك كوئي شخص ب ھى نہيككں‬
‫پہنچ سكا اور يہ ايسا شرف ہے جسے ان سے پہلے كككوئي حاصككل نہيككں‬
‫كرسكا''۔تفسير''برہان''‪''،‬بحارالنوار''اور تفسير''عياشككي''ميككں ب ھى‬
‫اس مضمون كى بہت سى روايات نقل ہوئي ہيككں جككو تمككام اس امككر‬
‫كى حكايت كرتى ہيں كہ مندرجہ بال آيت''اہل بيت''عليہم السككلم كككے‬
‫حق ميں نازل ہوئي ہے۔‬
‫*****‬
‫آي ۃ مبا ہل ہ‬
‫اے پیغمبر! علم کے آجانے کے بعد جو لوگ تم سے کككٹ حجككتی کریككں‬
‫ان سے کہہ دیجئے کہ آؤ ہم لوگ اپنے اپنے فرزنككد‪ ,‬اپنككی اپنككی عورتككوں‬
‫اور اپنے اپنے نفسوں کو بلئیں اور پھر خدا کی بارگاہ میں دعككا کریككں‬
‫اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں۔ سورۃ آل عمران آیۃ ‪61‬‬
‫امامت آي ہء مبا ہل ہ کی روشنی مي ں‬
‫جک فیہ من بعد ما‬ ‫جران کے عیسائی اوران کاباطل دعو ٰی”فمن حا ّ‬
‫جاء ک من العلم فقل تعالوا ندعُ اٴبنائنا و اٴبناء کم و نسائنا و‬
‫م نبتہل فنجعل لعنة الل ّٰہٰعلی‬‫نسائکم و اٴنفسنا و اٴنفسکم ث ّ‬
‫الکاذبین’' آل عمران‪۶۱/‬‬
‫”(پیغمبر!(علم کے آجانے کے بعدجو لوگ تم سے(حضرت عیسی علیككہ‬
‫السلم کے بارے میں(کٹ حجككتی کریككں‪،‬ان س كے ک كہ دیجئے ک كہ چلككوہم‬
‫لوگ اپنے اپنے فرزند‪،‬اپنی عورتوں اوراپنے اپنے نفسوں کودعوت دیككں‬
‫اورپھرخككداکی بارگككاہ میككں دعككا کریككں اورجھوٹككوں پرخككداکی لعنككت‬
‫کریں“آیہء شریفہ میں گفتگونجران کے عیسائیوں کے بارے میں ہے کككہ‬
‫وہ حضرت عیسی علیہ السلم کوخداجانتے تھے اوران کے بغیرباپ کكے‬
‫پیداہونے کی وجہ سے ان کے خدا ہونے کكی دلیكل تصكورکرتے ت ھے۔اس‬
‫ن مثكل عیسكی عنكد الّلكٰٰہ کمثكل آدم‬ ‫سے پہلی والی آیت میں ایكاہے‪( :‬ا ّ‬
‫م قال لہ کن فیکككون( آل عمككران‪”۵۹/‬بیشككک عیسككی‬ ‫خلقہ من تراب ث ّ‬
‫کی مثال اللہ کے نزدیک آدم جیسی ہے کہ انھیں مككٹی س كے پیككداکیا اور‬
‫پھرکہا کہ ہو جاؤ تو وہ خلق ہوگئے۔“‬
‫مذکورہ آیت ان کے دعوے کوباطل کرتی ہے۔یعنی اگرتم لوگ حضككرت‬
‫عیسی بن مریم علیہماالسلم کے بارے میں بغیرباپ کے پیككداہونے ک كے‬
‫سبب ان کے خدا ہونے کے قائل ہو تككو حضككرت آدم علیكہ لسكلم مكاں‬
‫اورباپ دونوں کے بغیرپیدا ہوئے ہیں‪،‬اس لئے وہ زیادہ حقدار و سككزاوار‬
‫ہیں کہ تم لوگ ان کی خدائی کے معتقدہوجاؤ۔اس قطعككی برہہہان ک كے‬
‫باوجود انہوں نے حق کوقبول کرنكے سكے انکارکیككااوراپنے اعتقككادپرڈٹے‬
‫ر ہے۔بعككدوالی آیككت میككں خككدائے متعككال ن كے پیغمككبراکرم )ص( س كے‬
‫مخاطب کر کے حکم دیاکہ انھیں مباہلہ کرنے کككی دعككوت دیككں۔ اگرچكہ‬
‫اس آیت(آیہء مباہلہ(کے بارے میں بہت سی بحث ہیں‪،‬لیکن جوبات یہاں‬
‫پرقابل توجہ ہے‪،‬وہ اہل بیت علیھم السلم‪،‬خاص کرحضرت علككی علیككہ‬
‫السلم کے بارے میں چندنکات ہیں‪،‬جوآنحضرت )ص( کے سككاتھ مبككاہلہ‬
‫کے لئے آئے تھے۔مذکورہ آیہء شریفہ اوراس س كے مربككوط احككادیث کككی‬
‫روشنی میں ہونے والی بحثیں مندرجہ ذیل پانچ محككورپر اسككتوارہے‪۱:‬۔‬
‫پیغمبراکرم )ص( ماٴمورتھے کہ مباہلہ کے لئے کن لوگوں کككواپنے سككاتھ‬
‫لئیككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككں؟‬
‫‪۲‬۔ان کے میدان مباہلہ میں حاضرہونے کامقصدکیاتھا؟ ‪۳‬۔آیہء شریفہ کے‬
‫مطابق عمل کرتے ہوئے آنحضرت )ص( کن افراد کككواپنے سككاتھ لئے؟‬
‫‪۴‬۔آیہء مباہلہ میں حضرت علی علیہ السلم کامقام اوریہ کہ آیہء شككریفہ‬
‫میں حضرت علی علیہ السلم کونفس پیغمبر )ص(ک ہا گیككاہے نیككزاس‬
‫سے مربوط حدیثیں۔ ‪۵‬۔ان سوالت کا جواب کہ مذکورہ آیت کے ضمن‬
‫میں پیش کئے جاتے ہیں۔ پہلمحككور آی ہء مبككاہلہ میككں پیغمككبر )ص( کكے‬
‫ہمراہ پہلی بحث یہ کہ پیغمبراسلم )ص( کو مباہلہ کے سلسلہ میں اپن كے‬
‫ساتھ لے جانے کے لئے کن افرادکودعوت دینی چاہئے ت ھی‪،‬اس سلسككلہ‬
‫میں ایہء شریفہ میں غوروخوض کكے پیككش نظككردرج ذیككل چندمسككائل‬
‫ضروری دکھائی دیتے ہیں‪:‬‬
‫الف‪”:‬ابنائنا“اور”نسائنا“سے مرادکون لوگ ہیں؟‬
‫ب‪”:‬انفسنا“کامقصودکون ہے؟‬
‫)۔۔۔تعككالوا نككدع اٴبنائنككاو اٴبنككا ئکككم۔۔۔ ابنككاء ابككن کككاجمع ہے یعنككی‬
‫بیٹے‪،‬اورچونکہ”ابناء کی“ضمیرمتکلم مع الغیر یعنی ”نككا“ کككی طككرف‬
‫نسبت دی گئی ہے ‪ ۱‬اوراس سے مرادخودآنحضرت )ص( ہیں‪،‬اس لئے‬
‫آنحضككككرت )ص( کككككوکم ازکككككم تیككككن افككككراد‪،‬جككككوان کككككے بیٹككككے‬
‫شكككمارہوں‪،‬کومبكككاہلہ کكككے لئے اپنكككے ہمكككراہ لناچكككاہئے۔ )۔۔۔ونسكككائنا‬
‫ونسككائکم۔۔۔(”نسككاء“اسككم جمككع ہے عورتككوں کككے معنككی میككں‬
‫اورضمیرمتکلم مع الغیر یعنی ”نا“کی طرف اضافت دی گئی ہے۔اس‬
‫کاتقاضككایہ ہے کككہ آنحضككرت )ص( اپنككے گھرانككے میككں موجككود تمككام‬
‫عورتوں)چنانچہ جمع مضاف کی دللت عموم پرہوتی ہے( یككاکم ازکككم‬
‫تیككككككككككككن عورتككككككككككككوں کككككككككككككو(جككككككككككككوکم سككككككككككككے‬
‫‪۱‬۔اس آیہہہء شككریفہ میككں اسككتعمال کئے گئے متکلككم مككع الغیككر والككی‬
‫ضمیریں‪،‬معنی کے لحاظ سے یکساں نہیں ہیں۔”ندع“میں پیغمبرصلی‬
‫اللہ علیكہ وآلكہ وسككلم اورطككرف مبككاہلہ وآنحضككرت علیكہ السككلم یعنككی‬
‫نصار ٰی مقصودہے‪،‬اور”ابناء“‪”،‬نسككاء“و”انفككس“اس س كے خككارج ہیككں۔‬
‫اور”ابنائنا‪”،‬نسائنا“اور”انفسنا“میں خودپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ‬
‫وسلم مقصودہیں اورطرف مباہلہ اورابناء‪،‬نسائ اور انفككس ب ھی اس‬
‫سے خارج ہیں۔”نبت ھل“ میككں پیغمككبر صككلی اللكہ علیكہ وآلكہ وسككلم اور‬
‫طرف مباہلہ اور ابناء‪،‬نساء اورانفس سب داخككل ہیككں۔ کككم جمككع کكی‬
‫مقكككدار اور خاصكككیت ہے(مبكككاہلہ کكككے لئے اپنكككے سكككاتھ لناچكككاہئے۔‬
‫اس بحككث میككں قابككل ذکر ہے‪،‬وہ”اٴبنائناونسائناواٴنفسككنا“کككی دللككت‬
‫کااقتضكككاہے اوربعكككدوالے جوابكككات محكككورمیں جومبكككاہلہ کكككے ھدف‬
‫ہے۔‬ ‫ہوگی وہ ب ھی اس بحكككككث کكككككاتکملہ‬ ‫اورمقصكككككدپربحث‬
‫لیکن”اٴبناء“اور”نساء“کے مصادیق کے عنوان سے کتنے اورکون لككوگ‬
‫مباہلہ میں حاضرہوئے‪،‬ایک علیحدہ گفتگوہے جككس پرتیسككرے محككورمیں‬
‫ہوگی۔‬ ‫بحكككككككككككككككككككككككككككككككككككككككث‬
‫)۔۔۔وانفسككككككككككككككككككككككككككككككنا وانفسككككككككككككككككككككككككككككككکم۔۔۔(‬
‫انفككس‪،‬نفككس کككی جمككع ہے اورچككونکہ یہلفككظ ضككمیرمتکلم مككع‬
‫الغیر”نا“)جس سے مقصودخودآنحضرت )ص( کی ذات ہے(کی طرف‬
‫مضككاف ہے‪،‬اس لئے اس پككر دللككت کرتككاہے کككہ پیغمبراسككلم )ص(‬
‫کو(جمع کے اقتضاکے مطابق(کم ازکم تین ایس كے افككراد کومبككاہلہ ک كے‬
‫لئے اپنے ساتھ لناچكاہئے جكوآپ کكے نفكس کكے زمكرے میكں آتكے ہوں۔‬
‫کیككككا”اٴنفسككككنا“خودپیغمككككبراکرم( ص(پرقابككككل انطبككككاق ہے؟‬
‫اگككر چ كہ”اٴنفسككنا“ میككں لفككظ نفككس کككا اطلق اپن كے حقیقككی معنككی‬
‫میںصرف رسول اللہ )ص( کے نفس مبارک پرہے‪،‬لیکن آیہء شریفہ میں‬
‫موجود قرائن کے پیش نظر”اٴنفسنا“میں لفظ نفس کوخودآنحضرت‬
‫)ص( پككراطلق نہیككں کیاجاسككکتا ہے اور وہ قككرائن حسككب ذیككل ہیككں‪:‬‬
‫وعت لكككہ‬ ‫اس بنكككائ پكككر‪،‬بعكككض لوگكككوں نكككے تصكككورکیاہے کكككہ”فطككك ّ‬
‫نفسہ“یا”دعوت نفسی“جیسے استعمال میں”دعككوت“(دعككوت دینككا (‬
‫جیسے افعكال نفكس سكے تعلكق پیكداکرتے ہیكں۔یكہ اس نکتكہ کكے بكارے‬
‫میںغفلت کانتیجہ ہے کہ یہاں پریا تككو یكہ”نفككس“خودانسككان اوراس کككی‬
‫ذات کے معنی میں استعمال نہیں ہواہے‪،‬یا”دعوت سے مراد “)دعككوت‬
‫وعت لہ نفسہ قتل اٴخی كہ“کككی مثككال میككں‬ ‫دینا(حقیقی نہیں ہے۔بلکہ”فط ّ‬
‫نفككس کامقصودانسككان کكی نفسككانی خواہشككات ہے اوراس جملكہ کككا‬
‫معنی یوں ہے ”اس کی نفسانی خواہشات نے اس کے لئے اپنے ب ھائی‬
‫کوقتل کرناآسان کردیا“اور”دعوت نفسی“کی مثال میں مقصككوداپنے‬
‫آپ کوکام انجام دینے کے لئے مجبوراورآمادہ کرناہے اوری ہاں پردعككوت‬
‫دینا اپنے حقیقككی معنككی میككں نہیككں ہے کكہ جككونفس س كے متعلككق ہو۔‬
‫دوسكككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككرامحور‪:‬‬
‫مبكككاہلہ میكككں ا ہل بیكككت رسكككول )ص(کكككے حاضكككر ہونے کامقصكككد‬
‫پیغمبراسلم )ص( کوکیوں حکم ہوا کہ مباہلہ کر نے ک كے واسككطے اپن كے‬
‫خاندان کوبھی اپنے ساتھ لئیں‪،‬جبکہ یہ معلككوم ت ھاکہ مبككاہلہ دوفریقككوں‬
‫کے درمیان دعو ٰی ہے اوراس داستان میں ایک طرف خودپیغمبر )ص(‬
‫اور دوسكككری طكككرف نجكككران کكككے عیسكككائیوں کكككے نمائنكككدے ت ھے؟‬
‫بعض لوگوں کا خیال ہے ک كہ آنحضككرت )ص( ک كے نزدیككک تریككن رشككتہ‬
‫داروں کے میككدان مبككاہلہ میككں حاضككر ہونے کامقصدصككرف آنحضككرت‬
‫)ص( کی بات سچی ہونے اوران کی دعوت صككحیح ہونے ک كے سلسككلہ‬
‫میں لوگوں کواطمینان ویقین دکھلنا تھا‪،‬کیككونکہ انسككان ک كے لئے اپنكے‬
‫عزیز ترین اشخاص کو اپنے ساتھ لناصرف اسی صورت میں معقول‬
‫ہے کكہ انسككان اپنككی بككات اوردعككو ٰی کكے صككحیح ہہہونے پرمکمككل یقیككن‬
‫رکھتاہو۔اوراس طرح کااطمینان نہ رکھنے کی صورت میككں گویككا اپن كے‬
‫ہاتھوں سے اپنے عزیزوں کوخطرے میں ڈالناہے اورکوئی بھ ہی عقلمنكد‬
‫انسكككككككككككككان ایسكككككككككككككااقدام نہیكككككككككككككں کرسكككككككككككككکتا۔‬
‫پیغمبراکرم )ص( کے تمام رشتہ داروں میں سے صككرف چنداشككخاص‬
‫کے میدان مباہلہ میں حاضرہونے کے حوالے سكے یكہ تككوجیہ صككحیح نہیككں‬
‫ہوسکتی ہے‪،‬کیونکہ اس صورت میں اس خاندان کامیككدان مبككاہلہ میككں‬
‫حاضرہونااور اس میں شرکت کرناان کے لئے کسی قسم کی فضیلت‬
‫اورقدرمنزلت کابككاعث نہیككں ہوسككکتاہے‪،‬جبکكہ آی ہء شككریفہ اوراس کكے‬
‫ضمن میں بیان ہونے والی احادیث میں غوروخوض کرنے سكے معلككوم‬
‫یہ ہوتاہے کہ اس ماجرامیں پیغمبراسلم )ص( کے ہمراہ جانے والوں کے‬
‫ہے۔‬ ‫لئے ایككككككككككككككككک بككككككككككككككككڑی فضككككككككككككككككیلت‬
‫ا ہل سكككنت کكككے ایكككک بكككڑے عكككالم علمكككہ زمخشكككری کہتكككے ہیكككں‪:‬‬
‫”وفیككہ دلیككل لشككیئ اقككو ٰی منككہ علككی فضككلہ اصككحاب الکسككاء“‪۱‬‬
‫”آیہء کریمہ میں اصككحاب کسككاء(علی ہم السككلم(کككی فضككیلت پرقككوی‬
‫ہے“‬ ‫تریكككككككككككككككككن دلیكككككككككككككككككل موجكككككككككككككككككود‬
‫آلوسككككككككككی کككككككككككاروح المعككككككككككانی میككككككككككں کہنككككككككككاہے‪:‬‬
‫مككا لیمككتری فی ہامؤمن‬ ‫دللتا علی فضككل آل الل ّكٰٰہ و رسككولہ )ص( م ّ‬ ‫ہ‬ ‫”و‬
‫والنصكككككككككككككككككككككب جكككككككككككككككككككككازم الیمكككككككككككككككككككككان“‪۲‬‬
‫”آیہ کریمہ میں ال پیغمبر )ص(کہ جو آل اللہ ہیككں ان کككی فضككیلت ہے‬
‫اوررسول اللہ )ص( کككی فضككیلت‪،‬ایسكے امككور میككں سكے ہے کكہ جككن‬
‫پرکككوئی مككؤمن شككک و شككبہ نہیككں کككر سككکتا ہے اور خانككدان پیغمككبر‬
‫)ص(سككككے دشككككمنی اور عككككداوت ایمككككان کونككككابودکردیتی ہے“‬
‫اگرچہ آلوسی نے اس طرح کی بات کہی ہے لیکككن اس ک كے بعككد میككں‬
‫آنے والی سطروں میں اس نے ایک عظیم فضیلت کو خاندان پیغمككبر‬
‫ہے۔‪۳‬‬ ‫)ص( سككككككے مككككككوڑ نككككككے کككككككی کوشككككككش کككككككی‬
‫اب ہم دیکھتے ہیں کہ خداوند متعال نے کیوں حکم دیاکہ اہل بیت علہیم‬
‫السلم پیغمبراکرم )ص( کے ساتھ مباہلہ کر ن كے ک كے لئے حاضككر ہوں؟‬
‫اس سوال کے جواب کے لئے ہم پھرسے آیہء شریفہ کككی طككرف پلٹت كے‬
‫ہیككں)۔۔۔فقككل تعككالوا نككدع اٴبنككاء نككاو اٴبنككاء کككم و نسككاء نككا و نسككائکم‬
‫م نبت ہل فنجعككل لعنككة الّلككٰ ٰہ علككی الکككاذبین(‬ ‫واٴنفسككنا واٴنفسككکم ثكك ّ‬
‫آیہء شریفہ میں پہلے پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کككی طككرف‬
‫سككككككككككے’اٴبناء“‪”،‬نسككككككككككا ء“ اور”اٴنفككككككككككس“کودعككككككككككوت‬
‫دینااورپھردعاکرنككااورجھوٹوں پرخككداکی لعنككت قراردینابیككان ہواہے۔‬
‫آیہء مباہلہ میں اہل بیت رسول(ص(کی فضكیلت وعظمكت کكی بلنكدی‬
‫مفسرین نے کلمہ”ابتھال“کودعامیں تضرع یككانفرین اورلعنككت بھیجن كے‬
‫کے معنی میں لیاہے اوریہ دونوں معنی ایک دوسرے سے منا فات نہیككں‬
‫رکھتكككے ہیكككں اور”ابت ھال“کكككے یكككہ دونكككوں معكككافی ہوسكككکتے ہیكككں۔‬
‫آیہء شریفہ میں دوچیزیں بیان کی گئی ہیں‪،‬ایک ابتھال جو”نبتھل“کككی‬
‫لفظ سے استفادہ ہو تكاہے اوردوسكرے ”ان لوگكوں پرخكدا کكی لعنكت‬
‫قراردینككاجواس سلسككلہ میككں ج ھوٹے ہیككں“)فنجعككل لعنككةاللہ علككی‬
‫الکاذبین(کاجملہ اس پردللت کرتاہے اوران دونككوں کلمككوں میككں سكے‬
‫ہرایک کے لئے خارج میں ایک خاص مفہوم اورمصداق ہے دوسرا فقرہ‬
‫جوجھوٹوں پرخداکی لعنت قراردیناہے پہلے فقرے ابت ہال پككر”فككاء“ک كے‬
‫ذریعككہ کككہ جككو تفریككع اور سككببیت کككے معنككی میككں ہے عطككف ہے۔‬
‫ل ہذا‪،‬اس بیككان کكے پیككش نظرپیغمككبراکرم )ص( اورآپ کكے ا ہل بیككت‬
‫علیہم السلم کا تضرع(رجوع الی اللہ(ہے اورجھوٹوں پرخككداکی لعنككت‬
‫اورعقوبت کامرتب ہونا اس کامعلول ہے‪،‬اوریہ ایک بلنككد مقككام ہے ک كہ‬
‫خداکی طرف سے کافروں کوہلک کرنااورانھیں سزادیناپیغمبراسككلم‬
‫)ص( اورآپ کے اہل بیت علیہم السلم کے ذریعہ انجام پائے۔یہ مطلككب‬
‫آنحضرت )ص( کے اہل بیككت(علی ہم السككلم(کككی ولیككت تکككوینی کككی‬
‫طكككرف اشكككارہ ہے‪،‬جوخداونكككدمتعال کكككی ولیكككت کكككے برابكككر ہے۔‬
‫اگرکہاجائے کہ‪):‬فنجعل لعنةاللہ(میں”فاء“اگرچہ ترتیب کے لئے ہے لیکن‬
‫ایسے مواقع پر”فاء“کے بعدوالجملہ اس کے پہل كے وال كے جمل كہ ک كے لئے‬
‫مفسرقرار پاتاہے اور وہ تر تیب کہ جس پر کلمہ ”فاء“ دللت کرتا ہے‬
‫ہے جیسككككككككككككے‪:‬‬ ‫وہ تككككككككككككر تیككككككككككككب ذکككككككككككككری‬
‫ن ابنكككی مكككن اٴہلكككی(( ہود‪(۴۵/‬‬ ‫با ّ‬ ‫نكككوح رّبككك ہ فقكككال ر ّ‬ ‫)ونكككاد ٰی‬
‫”اورنوح نے اپنے پروردگارکو آواز دی کہ پروردگارامیرافرزندمیری اہل‬
‫ہے۔“‬ ‫سكككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككے‬
‫یہاں پرجملہء”فقال۔۔۔“جملہ ”فنككاد ٰی“ کوبیككان (تفسككیر(کرنكے وال ہے۔‬
‫ہے‪:‬‬ ‫جككككككككككككككككككككككككككواب یككككككككككككككككككككككككككہ‬
‫ل‪:‬جس پرکلمہ”فاء“دللت کرتاہے وہ ترتیب وتفریع ہے اوران دونككوں‬ ‫او ً‬
‫کككی حقیقككت یكہ ہے کكہ”جككن دوجملككوں کكے درمیككان”فككاء“نكے رابطكہ‬
‫پیداکیاہے‪،‬ان دونوں جملوں کا مضمون ہے کہ دوسرے جملہ کامضككمون‬
‫ہے“‬ ‫پہلككككككككككككككككے جملككككككككككككككككہ پرمككككككككككككككككترتب‬
‫اوریہ”فاء“کاحقیقی معنكی اورتفریكع کكالزمہ ہے۔یعنكی ترتیكب ذکكری‬
‫پر”فاء“کی دللت اس کے خارج میں دومضمون کی ترتیب کے معنی‬
‫میں نہیں ہے‪،‬بلکہ لفظ اور کلم میں ترتیككب ہے ل ہذا اگككراس پرکككوئی‬
‫قرینہ مو جودنہ ہوتوکلم کواس پرحمككل نہیككں کككر سككکتے۔اس صككورت‬
‫میں ایہء شریفہ آنحضرت )ص( کے خاندان کے لئے ایک عظیككم مككر تبكہ‬
‫پردللت رہی ہے کیككونکہ ان کككی دعاپیغمبراسككلم )ص( کككی دعككا کكے‬
‫برابرہے اورمجموعی طور پریہ دعااس واقعہ میں جھوٹ بولنے والككوں‬
‫پكككر ہلکكككت اورعكككذاب ا لہٰ ی نكككازل ہو نكككے کكككا بكككاعث ہے۔‬
‫دو سرے یہ کہ‪:‬جملہء”فنجعل لعنة الل ّٰہٰ“میككں مابعككد”فككاء“جمل ہء سككابق‬
‫سككككرہونے کككككی صككككلحیت‬ ‫یعنككككی ”نبت ھل“کككككے لئے بی ّككككن اورمف ّ‬
‫نہیںرکھتاہے‪،‬کیونکہ دعاکرنے والے کككا مقصدخداس كے طلككب کككر نككاہے ن كہ‬
‫جھوٹوں پرلعنت کر نا۔اس صفت کے پیككش نظككراس کككو لعنككت قككرار‬
‫دینا (جو ایک تکوینی امر ہے( پہلے پیغمبراسلم )ص(اورآپکے اہل بیككت‬
‫علیہم السلم سے مستندہے اوردوسرے”فاء“تفریككع کكے ذریعكہ ان کككی‬
‫دعاپر متو قف ہے۔گویااس حقیقت کا ادراک خودنجران کے عیسائیوں‬
‫نے بھی کیاہے۔اس سلسلہ میں ہم فخككررازی کككی تفسككیر میںككذکرکئے‬
‫گئے حككككككدیث کككككككے ایككككككک جملككككككہ پرتككككككوجہ کرتككككككے ہیككككككں‪:‬‬
‫”۔۔۔فقال اٴسقف نجران‪ :‬یامعشرالنصار ٰی! اّنی لٴری وجوہا ً لوسككاٴلو‬
‫اللہ اٴن یزیل جبل ً من مکانہ لٴزالہ بہا فل تباہلوا فتہلکككوا ولیبقككی علككی‬
‫وجككككككككہ الٴرض نصككككككككراّنی الكككككككك ٰی یككككككككوم القیامككككككككة۔“‪۱‬‬
‫”نجككران کككے( عسككائی(پادریككان نككورانی چ ہروں کككودیکھ کرانت ہائی‬
‫متائثرہوئے اور بو لے اے نصرانیو!میں ایسے چہروں کودیکھ ر ہاہوں ک كہ‬
‫اگروہ خدا سے پہاڑ کے اپنی جگہ سے ٹلنے کا٘ مطالبہ کریں تككووہ ضككرور‬
‫اپنی جگہ سے کھسک جا ئیں گے۔اس لئے تم ان سے مباہلہ نہ کرنا‪،‬ورنہ‬
‫ھلک ہوجاؤگے اورزمین پرقیامت تک کوئی عیسائی بككاقی نہیككں بچ كے‬
‫گككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككا۔“‬
‫غورکرنے سے معلوم ہوتاہے کہ آیہء شریفہ کے مضككمون میككں درج ذیككل‬
‫ہوئے ہیككككككككككں‪:‬‬ ‫امورواضككككككككككح طككككككككككور پربیككككككككككان‬
‫اب ہم یكككہ دکھیكككں گكككے کكككہ پیغمبراسكككلم(ص(”اٴبنائنكككا“(اپنكككے‬
‫بیٹوں(”نسائنا“(اپنی عورتوں(اور”اٴنفسنا“(اپنے نفسوں(میں سے کن‬
‫کكككككككككككككككككواپنے سكككككككككككككككككاتھ لتكككككككككككككككككے ہیكككككككككككككككككں؟‬
‫‪۱‬۔التفسیر الکبیر‪،‬فخككر رازی‪،‬جك ‪،۸‬صك ‪،۸۰‬داراحیككائ الككتراث العربككی۔‬
‫تیسكككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككككرامحور‬
‫مبككككاہلہ میككككں پیغمككككبر )ص(اپنككككے سككككاتھ کككككس کككككو لككككے گئے‬
‫شیعہ اور اہل سّنت کااس پراتفاق ہے کہ پیغمبراسلم )ص( مبككاہلہ ک كے‬
‫لئے علككی‪ ،‬فككاطمہ‪ ،‬حسككن اورحسككین علی ہم السككلم کكے علوہ کسككی‬
‫اورکواپنے ساتھ نہیں لئے۔اس سلسلہ میں چندمسككائل قابككل غككورہیں‪:‬‬
‫الف‪:‬وہ احادیث جككن میككں پیغمككبر )ص( کكے ا ہل بیككت علی ہم السككلم‬
‫کامیككككككككدان مبككككككككاہلہ میككككككككں حاضككككككككرہونابیان کیاگیككككككككاہے۔‬
‫ب‪:‬ان احكككككككككككادیث کكككككككككككا معتبراورصكككككككككككحیح ہونكككككككككككا۔‬
‫ج۔ا ہل س كّنت کككی بعككض کتككابوں میںككذکرہوئی قابككل تككوجہ روایككتیں۔‬
‫مباہلہ میں اہل بیت رسول(ص(کے حاضر ہونے کے بككارے میككں حككدیثیں‬
‫‪۱‬۔اہہہہہہہہہہہہہہہہہہل سككككككككككككّنت کككككككككككككی حككككككككككككد یككككككككككككثیں‪:‬‬
‫چونکہ اس کتاب میں زیادہ تر روئے سخن ا ہل س كّنت کككی طككرف ہے‬
‫لہذااکثرانھیں کے منابع سے احادیث نقكل کكی جكائیں گكی۔نمكو نكہ کكے‬
‫طكككورپراس حكككوالے سكككے چنكككداحادیث نقكككل کكككی جكككا ر ہی ہیكككں‪:‬‬
‫‪۱‬۔تفسیرالکشكككاف‪،‬جككك ‪،۱‬صككك ‪،۳۷۰‬دارالکتكككاب العربكككی ‪،‬بیكككروت۔‬
‫‪۲‬۔روح المعككانی‪،‬جك ‪،۳‬صك ‪،۱۸۹‬دارئ احیككائ الككتراث العربككی ‪،‬بیكروت۔‬
‫‪۳‬۔اس کككے نظریككہ پراعتراضككات کككے حصككہ میككں تنقیككد کریككں گككے۔‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاری ہے‬

You might also like