نماز دین اسلام کا دوسرا اہم ترین رکن ہے۔اور سب سے پہلے قیامت کے دن نماز کے بارے میں سوال ہو گا۔اب نماز تو اس شخص کی قبول ہو گی جس نے اسے سنت کے مطابق پڑھا ہو گا۔اگر نماز صحیح نکلی تو بندہ کامیاب اور اگر فاسد نکلی تو پھر ذلت اور رسوائی مقدر ہوگا۔اس کتاب میں نماز کے اہم ترین رکن سورہ فاتحہ کو نماز میں پڑھنا چاہئے کے نہیں۔جیسے اہم ترین مسئلے کو استاد العلماء حافظ زبیر علیزئی حفظہ اللہ نے بڑے محققانہ انداز میں بیان کیا ہے۔