ہم کہاں کے سچے تھے میرا پہلا مکمّل ناول تھا جس نے کرن میں اپنی اشاعت کے ساتھ مجھے فوری طور پر مقبولیت دلائی. اگرچہ میرے بعد میں آنے والے ناول کے برعکس اس میں بہت زیادہ سنجیدہ قسم کے موضوعات شامل نہیں ہیں اور یہ ڈائجسٹ میں شا ئع ہونے والے پاپولر فکشن کی ایک اچھی مثال ہے. ٹی وی کے لیے لکھنا شروع کرنے کے بعد جن کہانیوں کی ڈرامائی تشکیل کے لیے مجھ سے کہا جا رہا ہے ان میں سے یہ ناول بھی ہے. کیوں کہ ٹی وی کے میڈیم پر ایسی کہانیاں ناظرین میں فوری مقبولیت حاصل کرتی ہیں. ہم کہاں کے سچے تھے کو کتابی شکل میں آپ کے سامنے لانے کی وجہ اسے ٹی وی سکرین سے پہلے آپ تک پہنچانے کی خواہش ہے۔