You are on page 1of 1

‫بخدمت جناب کنٹرولر امتحانات بورڈ آف اانٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری‬

‫ایجوکیشن ‪ ،‬ساہیوال‬
‫جناب عالی!‬
‫نہایت ادب سے ملتمس ہوں کہ بندہ نے انٹرمیڈیٹ کا امتحان رولنمبر‬
‫‪ 505722‬کے تحت ساہیوال بورڈ سے منعقدہ امتحان سپلی ‪ 2017‬میں شہادۃ الثانویۃ‬
‫الخاصہ کی بنیاد پر دیا۔ بورڈ پالیسی کے تحت آن الئن داخلہ بھجوایا جس میں چار‬
‫(‪ ) 4‬مضامین کا داخلہ بھیجا گیااور بندہ نے امتحان پاس کر لیا۔ بعد ازاں بندہ نے‬
‫ساہیوال بورڈ سے رزلٹ کارڈ حاصل کرنے کے بعد انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمین‬
‫سے معادلہ (‪ )Equivalence Certificate‬سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لیے‬
‫د رخواست جمع کروائی تا کہ مجھے معادلہ سیرٹیفیکیٹ دیا جا سکے لیکن انٹر بورڈ‬
‫کمیٹی آف چیرمین کی طرف سے مجھے ایک لیٹر جاری کیا گیا جس میں مجھ سے‬
‫مطالبہ کیا گیا ہے کہ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمین کی پالیسی کے تحت "مطالعہ‬
‫پاکستان" کا مضمون پاس کرنا ضروری ہے۔ جبکہ میرے پاس کردہ مضامین میں‬
‫"مطالعہ پاکستان" کا امتحان شامل نہیں ہے۔ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمین کی طرف‬
‫سے جاری کردہ لیٹر کی کاپی منسلکہ درخواست ہے۔‬
‫اندریں حاالت استدعا ہے کہ بندہ کو انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمین کی پالیسی‬
‫کے تحت "مطالعہ پاکستان" کا اضافی امتحان پاس کرنے کی اجازت دی جائے۔ آپ‬
‫کی عین نوازش ہوگی ۔‬

‫العارض‬
‫محمد عمر راحیل‬
‫‪CNIC # 366502-8423237-1‬‬
‫‪Cell # 0333-6908384‬‬

You might also like