You are on page 1of 1

‫ہ ض ض‬ ‫ت‬ ‫ض‬

‫ہے۔‬‫ے کن کن بنا توں کا ہو نا ضروری ہ‬ ‫عورت کو حا ملہ ہہونے کے یلی‬


‫منی کا صحیح طریقے سے رحم تک پہنچنا۔ )‪(1‬‬
‫منی میں کم از کم ‪ 2‬کروڑ صحمت مند نطفے موجود ہوں۔ )‪(2‬‬
‫نطفوں کے لیے فرج اور رحم کا ماحول ایسا ہو جس میں وہ زندہ )‪(3‬‬
‫رہ سکیں۔ اگرعورت کے اندر تیزابیت زیادہ ہوگی جو کے آجکل ہر‬
‫‪ 10‬میں سے ‪ 7‬عورتوں کے اندر تیزابیت کا مسلہ ہے جس کی وجہ‬
‫سے نطفے مرجاتے ہیں اور حمل نہیں ہو پاتا۔‬
‫قازف نالیاں کھلی ہوں تاکہ بیضہ اور نطفے کا ملپ ہوسکے۔ )‪(4‬‬
‫کسی بھی طرح کی سوزش یا انفیکشن بھی حمل میں رکاوٹ کا )‪(5‬‬
‫سبب بن سکتی ہے۔‬
‫اور اس کے علوہ بھی کیے وجوھات ہوسکتی ہیں یہاں پہ مختصرا‬
‫زکر کیا گیا ہے۔‬
‫مزید تفصیل اور رہنمای کےلیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔‬

You might also like